🧑‍🏫 اساتذہ درکار ہیں



حکومتِ پنجاب

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن


پنجاب کے 36 اضلاع میں "بالغان کے خواندگی مراکز کے قیام"

(Read, Write, Thrive — پڑھو، لکھو، ترقی کرو)

کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل اُمیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔


📋 اہلیت کے معیار


عمر: 18 سے 55 سال


جنس: مرد / خواتین / خواجہ سرا


تعلیمی قابلیت:

کم از کم انٹرمیڈیٹ (کم از کم 50٪ نمبرات) یا گریجویشن

(کمپیوٹر سائنس والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی)


ڈومیسائل: پنجاب


شناختی کارڈ: لازمی


معاوضہ: سرکاری قواعد کے مطابق ادا کیا جائے گا


🌐 درخواست دینے کا طریقہ


3️⃣ اساتذہ مختلف اقسام کے خواندگی مراکز کے لیے منتخب کیے جائیں گے

(عام، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک، جیل، مائنز اینڈ منرلز)


📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:

18 اکتوبر 2025 (بروز ہفتہ) 


⚖️ شرائط و ضوابط


1️⃣ تقرری پارٹ ٹائم / وقتی / اعزازی / کنٹریکٹ بنیاد پر چھ (6) ماہ کے لیے ہو گی (مدت میں توسیع نہیں ہوگی)۔

2️⃣ منتخب اُمیدوار کو خواندگی مرکز کے لیے ایک کمرہ خود فراہم کرنا ہوگا۔

3️⃣ صرف آن لائن درخواستیں قابلِ قبول ہوں گی۔

4️⃣ ہاتھ یا بذریعہ ڈاک بھیجی گئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

5️⃣ منتخب اساتذہ کو 25 سے 30 ناخواندہ بالغ طلباء (عمر 16 سال سے زائد) کا اندراج این ایف ای ایم آئی ایس پورٹل پر کروانا ہوگا۔


💬 نوٹ:


ناخواندہ افراد کو تعلیم دینا ایک نیک عمل ہے، اس لیے باصلاحیت اور پرعزم نوجوان درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔


کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:

☎️ 042-99204653 (صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک، پیر تا جمعہ)

🖥️📝🖨️🗳️

آنلائن درخواست جمع کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں  🪀🖥️


Online Apply krne k ke rabta kren 🖥️

0301943968


مزید معلومات کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں :،👇👇👇

https://jobsus5.blogspot.com/


نوٹ 🚨:اگر ویب سائٹ پر کچھ معلومات اپڈیٹ نہ ہو۔یا تیاری

 کے متعلق مواد نہ ہو تو کچھ دن تک اپڈیٹ کر دیا جائے۔🛑


 Contact for online Apply what's Us

03019439688


🛑🚨نوٹ۔تینوں لنک کو جوائن کریں🛑🚨



1:🛑Follow my Channel 🛑

for Old Data save Lifetime on channel 

Follow the JOBS US-5 channel on WhatsApp:🛑

 

https://whatsapp.com/channel/0029VamymZsDZ4Lk2ugmai13



🛑What's up group🛑


https://chat.whatsapp.com/EnkduU7h1srCDIySw4ApkG



Please Visit on Sites:🛑

Jobsus5.blogspot.com


*یا کسی بھی خالی آسامی یا گورنمنٹ سکولرشپ* یا ایڈمشن کے لئے

گھر بیٹھے آنلائن درخواست 

جمع کروانے کے لیے 

ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03019439688




🛑*متوجہ*🛑

*Reminder 🎗️*

برائے مہربانی ہماری بہترین سروسز آنلائن بروقت حاصل کرنے کے لیے ہمارے متعلقہ نمبرز پر اس طرح رابطہ کریں 


1️⃣

*Govt. Jobs, Bank Jobs & Scholarships* 

PPSC,FPSC,NTS,NJP,PJB

*یا کسی بھی خالی آسامی یا گورنمنٹ سکولرشپ*

گھر بیٹھے آنلائن درخواست 

جمع کروانے کے لیے 

ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں


2️⃣

*Govt. Schemes & Govt Loans*🛑

*گورنمنٹ کی طرف سے مختلف سکیم یا قرض آپلائی


🏠 Loan, Youth Loan, Dehi Rani Program, 🚜

 Scheme etc.

 گھر بیٹھے آنلائن درخواست جمع کروانے کے لیے ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں


3️⃣

Private Admission & Registration, 🛑

میٹرک تا ماسٹرز پروگرام کے پرائیویٹ داخلے یا رجسٹریشن کے 

لیے ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 

AIOU, BISE Lahore, PU


🚨نوٹ:🚨

برائے مہربان اپنے کام سے متعلقہ نمبر پر ہی رابطہ کریں تاکہ

 ہمارا اور آپ کا قیمتی وقت بچ سکے اور آپ کو بہتر سروس

 بروقت فراہم کی جاسکیں 

*تعاون کریں شکریہ*