کیریئر کونسلنگ 👨💼👩
"ہر کوئی جاب کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوتا۔💡
اگر آپ کے پاس آئیڈیا، حوصلہ اور رسک لینے کی ہمت ہے تو اپنا بزنس شروع کریں۔
"کچھ لوگ دوسروں کے ساتھ نوکری کرنے کے بجائے اپنی دنیا خود بناتے ہیں۔ اگر آپ میں نئی سوچ، رِسک لینے کا حوصلہ اور اپنے آئیڈیاز پر اعتماد ہے تو بزنس آپ کے لیے بہترین راستہ ہے۔
پاکستان میں چھوٹے سٹارٹ اپس سے لے کر بڑے بزنس تک مواقع موجود ہیں۔ آج آپ کا ایک چھوٹا قدم کل کا بڑا کاروبار بن سکتا ہے۔
نوکری سے ہمیشہ گزارہ ہی ہوتا ہے، جبکہ بزنس آپ کو آزادی دیتا ہے۔ 🚀"
کم از کم یکم سے جان چھوٹ جائے گی،😂 کہ اس یکم پے دونگا، اگلے یکم پے کر لینگے، اگلے سے اگلے یکم ہو جائے گا۔۔۔ یکم یکم یکم