اپنا گھر اپنی چھت کے لون میں بڑی آفر قرضہ معافی کی حد اور سال 


مریم نواز کی جانب سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت مکان کی تعمیر کیلئے قرض لینے والوں کیلئے زبردست آفر

اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں گورنمنٹ آف پنجاب نے بہت بڑی سہولت دے دی ہے جن لوگوں نے گھر بنانے کے لئے 15 لاکھ قرضہ لیا ہوا ہے

 وہ اگر ایک سال سے تین سال کے اندر ٹوٹل پیمنٹ جمع کروا دیتے ہیں تو ان کو 20 پرسنٹ رقم (یعنی پندرہ لاکھ پہ تین لاکھ) کی معافی ہو جائے گی





 اگر چار سال سے چھ سال تک ٹوٹل پیمنٹ واپس کرتے ہیں تو 10 پرسنٹ(یعنی پندرہ لاکھ پہ 150,000ڈیڑھ لاکھ) روپے معافی ہو جائے گی۔


جن لوگوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا وہ سوچنے میں وقت برباد نہ کریں جلد از جلد اپنے پلاٹ کی فرد ملکیت یا رجسٹری اور شناختی کارڈ کیساتھ اپلائی کروا سکتے ہیں


fee Rs.500

گھر بیٹھے آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 

03019439688