(داخل کریں اور پھر "چیک کریں" دبائیں — نئی ٹیب میں کھلے گا)
MOD Slips for Class - 4 Jobs 2025 have been Uploaded on the official portal . `Tests will be held on 25 & 26 October,2025 (Sat-Sunday)` . وزارت دفاع میں کچھ ماہ قبل جو کک ، ڈرائیور ،مالی ، نائب قاصد وغیرہ کی آسامیاں آئی تھیں ، ان کے تحریری ٹیسٹ اس ہفتے اور اتوار 25-26 اکتوبر کو منعقد ہوں گے ۔ رول نمبر سلپس ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں ۔ 🎗️ `Download Slips` from the Link given below 👆👆👆👆